: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 24 ما رچ ( ایجنسیز) سوائن فلو کے با عث مزید 55 افرا د کی جانیں جا چکی ہیں جس کے سا تھ ہی ا س بیما ری سے مر نے والو ں کی تعدا د بڑھکر 1926 تک پہنچ گئی ہے اور متا ثرین کی تعداد 32482 ہو گئی ۔ مر کزی وزارت صحت نے 22 مارچ تک
کے اعداد و شما ر پیش کر تے ہو ئے بتا یا کہ ریا ست گجرا ت میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد 413 ہو گئی ہے جبکہ راجستھا ن میں مہلو کین کی تعداد 402 ‘ مہا راشٹرا میں 349 ‘ مدھیہ پر دیش میں تعداد 284 بتا ئی گئی ہے۔ تلنگا نہ میں مر نے والو ں کی تعداد 75 اور کر نا ٹک میں 80 تک جا پہنچی ہے ۔